ہم کیا کرتے ہیں
انجمن تاجان اولڈ میٹل ایک تاجروں کی فلاحی تنظیم ہے۔ جو ان کو پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے جہاں وہ ترقی اور خشحالی کو فروغ دے سکتے ہیں اور اپنی آواز دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔انجمن تاجران کا بنیادی مقصد دوکاندار بھائیوں کا آپس میں یک جان اور یکجہتی کا مظاہرہ- کاروباری مسائل بھائی چارے کی فضاء میں حل کرنا- اخلاقی و سماجی طور پر مکمل تعاون کرنا- ہر بھائی کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آنا- کاروبار میں با عزت طریقہ سے ترقی و ترویج کا اصول اپنانا۔ بھائیوں پر اعتماد کرنا بلکہ دوسروں پر یقین کی ہر فضاء کو بھرپور طریقے سے بحال رکھنا ہے اور اپنی تمام صلاحیتیں کاروبار کی ترقی کیلئے صرف کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری بھائیوں اور انجمن تاجران کی خدمت اور فلاح و بہبود کو مقصد بنانا ہے۔ انجمن تاجران کے بنائے ہوئے اصولوں {قواعد و ظوابط} کی پوری طرح پابندی کرنا ہے۔

انسانیت کی خدمت کیلئے عطیہ دیں
انسانیت کی خدمت ہی وہ عمل ہے جو انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیتی ہے۔ اس کے بغیر اس دنیا کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہے۔ انسانیت کے لیے عطیہ دیں۔
مشن & ویژن

نفرتوں کو ختم کرنا
انجمن تاجان اولڈ میٹل کا بنیادی مقصد تاجروں میں بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ دینا ہے۔ آپس کی رنجیشیوں کو ختم کر کے دوستانا محول پیدا کرنا ہے۔ جس سے نہ صرف معاشی استحکام آئے گا بلکہ انفرادی طور پر تاجروں میں امن کی فضا قائم رہے گی۔

انسانیت کی خدمت
انسانی خدمات کا مشن یہ ہے کہ ایک ایسے عمل کو فروغ دیا جائے جو انفرادی طور پر یا گرپ کی خودمختاری کو فروغ دینے کے لئے سماج کے تمام سطحوں پر ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا جائے تاکہ معاشرے کے اندر مثبت سماجی تبدیلی کے لئے راہ ہموار ہو۔
یونین کے مرکزی ڈھانچے میں شامل اراکین
Khawaja Zahid Ifthikhar
Chief ExecutiveAamir Ali Gujjar
Union Founder & ChairmanHaji Rashid Waheed
PresidentKhalid Jhangir Butt
General SecteryBao Ikhlaaq
Joint SecreteryChoudary Arshad
Finance SeceterySohaib Butt
Contact Secretery


